• news

شاہین ورلڈکپ کی تاریخ میں مہنگے ترین پاکستانی باﺅلر

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف 9 اوورز میں 90 رنز دیئے جس کے بعد اب شاہین آفریدی ورلڈکپ کے مہنگے ترین پاکستانی باﺅلر بن گئے۔اس سے قبل حسن علی نے 2019 میں بھارت کےخلاف نو اوورز میں 84 رنز دیئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن