• news

تحفظ ختم نبوت الائنس کادہشتگردی فورسزپرحملوں کیخلاف سخت احتجاج 

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحفظ ختم نبوت الائنس کے رہنماو¿ں کنوینئرالائنس علامہ محمدممتازاعوان اورڈاکٹرفریداحمدپراچہ،سابق سینیٹرحافظ حسین احمد،مولانامحمدالیاس چنیوٹی،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مفتی غلام حسین نعیمی، حافظ شعیب الرحمن قاسمی،علامہ تنویرالحسن نقوی احرار،مفتی محمداسعدنیازودیگرنے دہشتگردی کی نئی لہرپاک فوج قافلوں اورمیانوالی ایئربیس پردہشتگردانہ حملوں پرسخت احتجاج کرتے ہوئے اسے ملک دشمنوں کی غیراعلانیہ جنگ قراردیاہے اورکہاکہ دہشتگرد بزدلانہ کاروائیوں سے ملک وقوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔

ای پیپر-دی نیشن