• news

فیروزوالہ:ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مافیا کیلئے کارروائی کی جائے‘ اہل علاقہ

 فیروز والہ( نامہ نگار) شاہدرہ ، کوٹ عبدالمالک فیروز والا ،کالا شاہ کاکو اور دیگر علاقوں میں میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیاہے ‘متعدد ادویات میڈیکل سٹوروں اور فارمیسی سے غائب ہوچکی ہیں۔شہری زندگیاں بچانے کےلئے مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں نے انتظامیہ ‘اعلیٰ حکام اور ڈرگ انسپکٹر سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات مافیا کے خلاف کاروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن