• news

فرمودہ اقبال

دور جدید کے مسلمان کے سامنے بہت بڑا کام ہے۔ اس کا اولین فریضہ ماضی سے مکمل طورپر رشتہ منقطع کئے بغیر اسلام کے تمام نظام کے بارے میں ازسرنو غور کرنا ہے۔ شاید وہ پہلا مسلم جس نے اپنے اندر اس نئی سپرٹ کی شدت کو محسوس کیا تھا‘ وہ شاہ ولی اللہ دہلوی تھا۔
(از خطبات اقبال‘ ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ) 

ای پیپر-دی نیشن