جاپان نے فلسطینیوں کیلئے 65 ملین ڈالرز کی اضافی امداد کا اعلان کر دیا
ٹوکیو (نوائے وقت رپورٹ) جاپان نے فلسطینیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ جاپانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان فلسطینیوں کیلئے 65 ملین ڈالرز کی اضافی انسانی امداد فراہم کرے گا۔