• news

داودخیل‘ رات کو لیٹ آنے سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

 داو¿دخیل( نامہ نگار) داودخیل میں بیٹے نے حقیقی باپ کو خنجروں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔ یاسر نامی نوجوان جو نشہ کا عادی تھا باپ اسکو نشہ کرنے اور رات کو اکثر گھر لیٹ آنے پر منع کرتا تھا ۔ دونوں باپ بیٹے میں تکرار ہوئی جس پر طیش میں آکر بیٹے نے اپنے والد اقبال کو خنجرسے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کرتفتیش شروع کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن