• news

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ پائلٹ ہلاک، ایک مسافر زخمی

کینبرا (اے پی پی)آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق وکٹوریہ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اتوار کی صبح میلبورن سے تقریبا 145 کلومیٹر شمال میں واقع گولبرن ویر میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک پائلٹ ہلاک اور ایک مسافر زخمی ہو گیا ہے۔ پائلٹ کی جائے وقوعہ پر ہی موت ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن