• news

مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج تفویض کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن