• news

اسد قیصر کے بھائی کیخلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی،تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف الزام تراشی کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن