• news

فرمودہ اقبال

میرا جو فلسفہ ہے وہ قدیم مسلمان صوفیاءو حکماءہی کی تعلیمات کا تکملہ ہے بلکہ بالفاظ صحیح تر یوں کہنا چاہئے کہ جدید تجربات کی روشنی میں قدیم مشن کی تفسیر ہے۔ 
(مضمون اقبال کا سیاسی تفکر ”مصنف ڈاکٹر سید عبداللہ“ سے ماخوذ) 

ای پیپر-دی نیشن