قرآن کریم کی بے حرمتی کے مقدمہ میں مجرم کوعمر قید کی سزا
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے مقدمہ میںمجرم کوعمر قید کی سزا سنادی ہے تھانہ رتہ امرال پولیس نے شوکت سلطان کی مدعیت میں رواں سال 14 مارچ کو دفعہ 295-B کے تحت مقدمہ نمبر 687 درج کیا۔