50 سال الیکشن ہارنے والے بھارتی بزرگ کے پھر کاغذاتِ نامزدگی جمع
جے پور(این این آئی)بھارت کی ریاست راجستھان کے بزرگ شہری ایک مرتبہ پھر الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ 78 سالہ تیتر سنگھ 50 سال میں 20 مرتبہ الیکشن میں ہار چکے ہیں تاہم اس مرتبہ وہ پھر سے الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔تیتر سنگھ 25 نومبر کو ایک بار پھر قسمت آزمائیں گے۔