• news

کابل میں دھماکہ‘ 7 افراد ہلاک‘ 20 زخمی

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں سات افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ گاڑی میں ہوا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن