• news

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے واٹس ایپ سروس کے نام سے ایک شاندار نئی سروس متعارف کرائی ہے تاکہ کیپیٹل مارکیٹ کے صارفین کو بروقت معلومات فراہم کی جا سکیں۔ سی ای او فرخ ایچ خان نے کہا ہے یہ سروس سب صارفین کے لیے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن