• news

الیکشن کمیشن میں10 اضلاع کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(اے پی پی)الیکشن کمیشن میں 10 اضلاع کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت آج ہو گی۔ بینچ نمبر ایک میں شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ ، فیصل آباد، جامشورو اور صوابی جبکہ بینچ نمبر دو میں سرگودھا، میانوالی، ٹھٹھہ ، دیر بالا اور کرک کے اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن