شورکوٹ: اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے گئی پولیس پارٹی پر فائرنگ‘ ڈاکو ہلاک
شورکوٹ (نامہ نگار) اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جانیوالی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی زد میں آ کر بدنام زمانہ ڈکیت ہلاک ہو گیا۔ دو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ سٹی پولیس بستی وریام میں اشتہاری مجرمان کی گرفتار ی کے لیے ریڈ کیا۔