• news

سوئی گیس کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنائی جارہی ہے: احسان اللہ بھٹی 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) محکمہ سوئی ناردرن گیس کے ریجنل منیجر حاجی احسان اللہ بھٹی نے کہا کہ سوئی گیس کی فراہمی بلا تعطل یقینی بناہی جارہی ہے سردیوں کے گیس شیڈول کو مدنظر رکھ کرآئندہ کالائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے جس میں ہماری اولین ترجیح ہوگی کہ گھریلو صارفین کو کسی طرح کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی میں کوئی خلل نہیں آنے دیا جائے گا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن