• news

 11 سال سے روپوش اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) گارڈن ٹاو¿ن پولیس نے ہوٹل آئی ایپ کی مدد سے نجی ہوٹل میں رہائش کےلئے آنےوالے اشتہاری ملزم عمران کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزم 11 سال قبل لاہور سے فرار ہو کر ضلع وہاڑی روپوش ہوگیا تھا۔ملزم کےخلاف 2 کروڑ مالیت کے چیک کا مقدمہ تھانہ فیصل ٹاو¿ن میں درج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن