• news

 2 منشیات فروش گرفتار 2 کلو 940 گرام چرس برآمد

لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گجر پورہ پولیس نے کریک ڈاو¿ن کے دوران منشیات فروش بلال اور یعقوب کو گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی 2 کلو 940 گرام چرس برآمدکرکے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن