• news

انگلینڈ ‘نیدر لینڈز آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج انگلینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ میچ دن ڈیڑھ بجے پونے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں میگاایونٹ کی سیمی فائنل دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن