سہ فریقی ویمنز اے ٹی ٹونٹی سیریز‘ فائنل میں پاکستان‘ویسٹ انڈیز آج مد مقابل
لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کی ٹیمیں بدھ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہ فریقی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل میں مدمقابل ہونگی جس کا ٹاس صبح ساڑھے نو بجے ہوگا اور میچ کا آغاز دس بجے ہوگا۔