• news

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے آﺅٹ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش اپنی ناقص پرفارمنس کے باعث پہلے ہی باہر ہو چکی ہے تاہم اب بنگلہ قائد شکیب الحسن آخری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میگا ایونٹ میں ناقص ترین پرفارمنس کے باعث دفاعی چیمپئن انگلینڈ، سری لنکا اور بنگلہ دیش پہلے ہی میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں تاہم بنگلہ کپتان شکیب الحسن ٹورنامنٹ کا آخری میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن