• news

ناصر محمود وی سی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعینات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974ءکے سیکشن 11 کے تحت دی۔

ای پیپر-دی نیشن