• news

سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ سوار خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ سوار خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اعلی ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت سول و عسکری حکام اور مرحوم کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن