ملک بھر میں 500 بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ 2ماہ میں مکمل ہوگا:نگران وفاقی وزیر صحت
اسلام آباد (این این آئی)نگران وفاقی وزیربرائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 500 کے قریب بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ 2ماہ میں مکمل ہوگا۔