ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس، ملزموں کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد ڈینگی کِٹس بدعنوانی کیس میں ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مﺅخر کر دی گئی۔