• news

اسرائیلی فورسزکاغزہ پٹی میں حماس رہنما محسن ابو زینہ کو مارنے کا دعویٰ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فورسزنے غزہ پٹی میں حماس رہنما محسن ابو زینہ کو مار دیا ہے، محسن ابو زینہ حماس کے ہتھیار بنانے والے شعبے کے سربراہ تھے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے ابو زینہ کی شہادت کی تاحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن