ازبکستان کے صدر کا وزیر تجارت و صنعت کو خط، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ازبکستان کے صدر شووکت میرزویو نے وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو خط لکھا ہے جس مےں ازبک صدر نے دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے ڈاکٹر گوہر اعجاز کی تعریف کی ہے۔ ازبک صدر نے کہا کہ گوہر اعجاز کی کوششیں قابل قدر ہیں۔