• news

بنچ مصروف، پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (خبر نگار) پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ میں 2 رکنی بنچ کی عدالتی مصروفیات کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی ۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس راحیل کامران شیخ پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے 14 شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر سماعت کرنا تھی۔

ای پیپر-دی نیشن