• news

سیف سٹی کیمروں نے ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنے والی درجنوں گاڑیوں کو پکڑوا دیا

لاہور(نامہ نگار) سیف سٹی اتھارٹی سموگ کے حوالے سےکریک ڈاو¿ن جاری رکھتے ہوئے کیمروں کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی درجنوں گاڑیوں کو پکڑوا دیاہے۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سموگ کی آفت سے نجات کیلئے شہری بھی کردار ادا کریں۔سگنل پر گاڑی سوئچ آف، کوڑے کو آگ مت لگائیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں۔

ای پیپر-دی نیشن