• news

برائلر گوشت کی قیمت25روپے اضافے سے477،انڈے329 روپے پر مستحکم

 لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت25روپے اضافے سے477روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 17روپے اضافے سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن