• news

سیٹھ بشیر احمد کی اہلیہ وفات پرپی پی رہنماﺅں کی تعزیت،نماز جنازہ آج

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سیٹھ بشیر احمد کی اہلیہ وفات پا گیئں۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے میانی صاحب عید گاہ نزد ثریا عظیم ہسپتال چوبرجی لاہور میں ادا کی جائے گی۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے رہنماو¿ں راجہ پرویز اشرف،رانا فاروق سعید،سید حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ،عثمان ملک، رانا جواد،چودھری اسلم گل نے سیٹھ بشیر احمد سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن