فیروز والہ: 12 قمار بازگرفتار
فیروز والہ( نامہ نگار) دو تھانوں کی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر جوا کھیلتے ہوئے 12 قمار بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داو¿ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم الات اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا۔ پولیس نے اس ضمن میں اسلم ،اکرم اور جاوید وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔