سونے کی قیمت میں 2400 روپے تولہ کمی
کراچی (نیٹ نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2400 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو¿ 20 ڈالرز کم ہو کر 1948 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز زیادہ ہونے کی وجہ سے 1968 ڈالرز فی اونس ہے۔