پولیس تشددکے خلاف طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج
لاہور (خصوصی نامہ نگار)تعلیمی اداروں میں پولیس تشددکے خلاف لاہور کے طلبہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج ، احتجاج میں طلبہ کے بڑی تعداد شریک تھی ، طلبہ کا کہنا تھا کہ اپنے جائز حقوق کے لیے احتجاج کرنے پر طلبہ کی گرفتاری کسی صورت قبول نہیں طلبہ پر پولیس کی جانب سے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔