• news

مظفرآباد اور گرد و نواح میں بارش پہاڑیوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

مظفرآباد(آئی این پی ) مظفرآباد اور گرد و نواح میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔ زیریں وادی نیلم ، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی سمیت پونچھ ڈویژن کے ہیڈ کواٹر راولاکوٹ میں بارش ہوئی جب کہ لیپہ ویلی کو ملانے والی برتھواڑ گلی اور پنجال گلی سمیت بلند پہاڑوں پربرفباری ہوئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن