• news
  • image

میاں نواز شریف کی قیادت میں مسائل کے حل کے لیے پرعزم

ممتازاحمدبڈانی 

میاں محمد نواز شریف ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں انشائ اللہ آئندہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ھی ھوں گے۔ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے مسلم لیگ ن طائف کے صدر راجہ ظفر اقبال اور لیگی کارکنوں سے مکہ مکرمہ میں ایک ملاقات میں کہی۔
 ملاقات میں ظفر اقبال نے حنیف عباسی کو باعزت بری ھونے پر اور عمرہ ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دانیال چوہدری اور ان کی فیملی کو بھی عمرہ ادائیگی کی مبارکباد پیش کی ظفر اقبال نے کہا چوہدری تنویر اور حنیف عباسی راولپنڈی کی شان ھیں میاں نواز شریف کے وفادار ساتھی ھیں انشائ اللہ جلد میاں نواز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہو کر اس ملک کو بحران سے نکالیں گے آخر میں دانیال چوہدری اور حنیف عباسی صاحب نے ظفر اقبال اور دوسر کار کنوں جن میں راحیل شہزاد چوھدری محمد بوٹا کا شکریہ ادا کیا اتنا سفر طے کر کے تشریف لائے ظفر اقبال صاحب نے کہا انشائ اللہ جلد دانیال چوہدری صاحب اور حنیف عباسی صاحب ایم این اے راولپنڈی منتخب ہوں اور مسائل حل کریں گے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن