• news

میاں نوازشریف واحدلیڈر جوملک کوحسب روایت بحرانوں سے نکالیں گے:رانا طاہر، نوید محمود چوہان

 فیروز والہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے 120 کے رہنما رانا طاہر اقبال اور سابق چیئرمین یو سی ملک نوید محمود چوہان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ میاں نوازشریف واحدلیڈرہیں جوملک کوحسب روایت بحرانوں سے نکالیں گے۔ 8فروری کے انتظامات میں عوام بیلٹ پیپرزسے میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کوواضح اکثریت کے ساتھ منتخب کریں گے جس سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن