کاہنہ : ڈاکوﺅ ں نے دکاندار کو لوٹ لیا
کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ دھوپ سڑی کے قریب چونگی امرسدھو کے رہائشی شبیر احمد نے گولی ٹافی کی دوکان بنا رکھی ہے جس میں گزشتہ روز سرشام موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو گاہکوں کے روپ میں داخل ہوئے اور مالک سے گن پوائنٹ پر2لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔