• news

نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا:جاوید اقبال 

کاہنہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءامیدوار برائے ایم پی اے ملک جاوید اقبال نے پرانا کاہنہ میں ن لیگی کارکنوں وعلاقہ معززین کی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ 8فروری کے جنرل الیکشن میں ن لیگ چاروں صوبوں سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن