برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کلو اضافے سے477،انڈوں کے ریٹ مستحکم
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 477 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔