او آئی سی اجلاس، تجارتی، سفارتی بائیکاٹ تک کا فیصلہ نہ کر سکے:سینیٹر مشتاق
اسلام آباد(خبرنگار)جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس سے عملا ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیںاسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اس سے عملا ثابت ہوگیا یہ سقوط غزہ کا انتظار کر رہے ہیں۔