• news

 لاری اڈا تاائیرپورٹ روٹ بحال کیاجائے:ناظم شوکت

 لاہور(نےوز رپورٹر)چےئر مےن مسائل کمےٹی ناظم شوکت نے مطالبہ کےا ہے کہ مسافروں کی پرےشانی کے حل کےلئے لاری اڈے سے براستہ اسٹیشن گڑھی شاہو دھرمپورہ رینجر ہیڈکواٹرائیرپورٹ روٹ بحال کیاجائے۔

ای پیپر-دی نیشن