• news

انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول نے برینٹ فورڈ کو تین صفر سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں لیور پول نے برینٹ فورڈ کو شکست دےدی۔ یہ لیور پول کی لیگ میں آٹھویں فتح ہے۔ اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں لیور پول اور برینٹ فورڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں میچ کی آغاز سے ہی لیور پول کی ٹیم برینٹ فورڈ پر حاوی ہو گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن