• news

جمادی الاوّل کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )زونل رو¿یت ہلال کمیٹی اسلام آبادکا اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں ماہ جمادی الاوّل ۵۴۴۱ کے چاندکی رو¿یت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن