چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے، توہین عدالت کیس، وکیل کی عدالت دستیابی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں زیر سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے اور توہین عدالت درخواستوں پر وکیل کی عدالت دستیابی کے باعث کوئی کاروائی نہ ہوسکی۔