محمد خان بھٹی کے کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست‘ ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر حکومت پنجاب سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیسزبنائے جارہے ہیں۔