اردگان کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکہ پر دباﺅ ڈالنے کا مطالبہ
انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے امریکہ پر دبا ﺅڈالنے کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرلیتا کہ غزہ فلسطین کا حصہ ہے تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔