• news

 اسد قیصر راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے پی کے حکام کے حوالے 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت نے اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کے مقدمہ میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کوراہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے پی کے حکام کے حوالہ کردیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کے پی کے حکام عدالت پیش ہوئے، اسد قیصر کو اڈیالہ جیل لاک اپ سے عدالت لایاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن