• news

 نیب لاہور کیس میں نامزد سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق،جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے10 روز میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دےدیا۔

ای پیپر-دی نیشن